Tag: جموں و کشمیر: گؤ رکشکوں کا ہنگامہ، پولس کے سامنے مویشی سے بھرا ٹرک نذر آتش
-
جموں و کشمیر: گؤ رکشکوں کا ہنگامہ، پولس کے سامنے مویشی سے بھرا ٹرک نذر آتش
گؤ رکشکوں نے درجنوں پولس اور سیکورٹی فورس اہلکاروں کے سامنے پہلے گاڑی پر شدید پتھراؤ کیا اور پھر اس کو آگ لگادی۔ پولس کی جانب سے گئو رکشکوں کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا کوئی استعمال نہیں کیا گیا۔ سری نگر: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے کھو باغ علاقہ میں جموں…