Tag: جموں کشمیر : جماعت اسلامی پر لگی پابندی کے خلاف کشمیر یونیورسٹی میں صدائے احتجاج
-

جموں کشمیر : جماعت اسلامی پر لگی پابندی کے خلاف کشمیر یونیورسٹی میں صدائے احتجاج
سری نگر: (یو این آئی) جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف بدھ کے روز کشمیر یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ یو این آئی کو موصولہ اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی جموں کشمیر پر حکومت کی طرف سے پانچ سالہ پابندی کے خلاف بدھ کے روز یونیورسٹی کے مختلف…