Tag: جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفیٰ کمال اتاترک79ویں برسی، طیب اردگان نے پیش کیا خراج عقیدت
-
جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفیٰ کمال اتاترک79ویں برسی، طیب اردگان نے پیش کیا خراج عقیدت
انقرہ(ملت ٹائمز) جمہوریہ ترکی کےبانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی اناسویں برسی کی مناسبت سے مزار اتاترک پر تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور مزار اتا ترک پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ صدر ایردوان نے خصوصی رجسٹر پر اپنے جذبات قلمبند کرتے ہوئے…