Tag: جمہوری استحکام کی ہم اپنے آنکھوں کے نور کی طرح حفاظت کریں گے: ترک وزیر اعظم
-
جمہوری استحکام کی ہم اپنے آنکھوں کے نور کی طرح حفاظت کریں گے: ترک وزیر اعظم
انقرہ۔31دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے نئے سال کے لئے جاری کردہ پیغام میں باہمی اتحاد و اخوت پر زور دیا ہے۔پیغام میں بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی کی گلوبل اہمیت ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہو رہی ہے اور عالمی امن کے حوالے سے ترکی…