Tag: جمیعۃ علماء ہند کے ایک وفد کی اجیت ڈوبھال اور داخلہ سکریٹری سے ملاقات۔ آسام این سی آر کمیٹی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جمیعۃ علماء ہند کے ایک وفد کی اجیت ڈوبھال اور داخلہ سکریٹری سے ملاقات۔ آسام این سی آر کمیٹی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
نئی دہلی ۔12؍جون (ملت ٹائمز ؍پریس ریلیز) آسام میں این آرسی کے زیر اہتمام شہریت پر حتمی فہرست کی آخری تاریخ۳۰؍ جون جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے لوگوں میں اپنے مستقبل کو لے کر بے چینی اور اضطراب بڑھ رہا ہے۔ ہر طرف شہریت کو لے کر افواہوں کا بازار گرم ہے ۔ اسی…