Tag: جنتادل یو، ایل جے پی اور جن ادھیکار پارٹی کے کئی لیڈر کانگریس میں شامل
-

جنتادل یو، ایل جے پی اور جن ادھیکار پارٹی کے کئی لیڈر کانگریس میں شامل
مرکز اور بہار حکومت کی پالیسیوں سے عام لوگوں سے لیکر خودان کی پارٹی کے لیڈر بری طرح پریشان ہیں اور لوگ متبادل تلاش کررہے ہیں۔ بہار کی حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی کے سابق ریاستی کونسل کے رکن کانگریس میں شامل ہو گئے۔ بہار میں حکمراں…