Tag: جنگ آزادی کی طرح ہمیں شہریت قانون کے خلاف بھی لڑنا ہوگا: ہرش مندر
-

جنگ آزادی کی طرح ہمیں شہریت قانون کے خلاف بھی لڑنا ہوگا: ہرش مندر
نومنظور شہریت قانون 2019 کے خلاف تحریکوں اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ آج راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر کئی معروف سماجی کارکنوں نے اس قانون کے خلاف اپنی بات رکھی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر بھی موجود تھے۔ انھوں نے وہاں موجود لوگوں…