Tag: جنگ بندی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر گرنیڈ حملہ
-

جنگ بندی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر گرنیڈ حملہ
بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد سیز فائر پر جشن منانے والے فلسطینی نوجوانوں پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احاطے میں جمع ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل اور…