Tag: جوان سال بیٹے کی رحلت پر شہزادہ مقرن صدمے سے نڈھال

  • جوان سال بیٹے کی رحلت پر شہزادہ مقرن صدمے سے نڈھال

    ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کے شہزدہ مقرن بن عبدالعزیز کے جواں سال بیٹے اور عسیر کے ڈپٹی گورنر منصور بن مقرن کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات نے پورے شاہی خاندان کو دکھی کردیا۔ مگر سب سے زیادہ دکھ ان کے والد شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو پہنچا ہے۔گذشتہ روز بیٹے کی نماز جنازہ سے…