Tag: جودھوپور میں آئی او ایس کا دوروزہ سمینار اختتام پذیر،چھ نکاتی قرارد پاس،پرامن سماج اور منصف معاشرہ کی تشکیل کیلئے بین المذاہب مذاکرا ت کی اہمیت پر زور
-
جودھوپور میں آئی او ایس کا دوروزہ سمینار اختتام پذیر،چھ نکاتی قرارد پاس،پرامن سماج اور منصف معاشرہ کی تشکیل کیلئے بین المذاہب مذاکرا ت کی اہمیت پر زور
(جودھپور)پریس ریلیز/ملت ٹائمز 2017 ”آج مختلف انداز سے اسلام اور مسلمانوں کو پوری طرح ختم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ اس صورت حال سے نپٹنے کے لیے اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ خصوصی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آج جس طرح تاریخ پیش کی جارہی ہے اس سے امید ہے کہ مستقبل کا مو¿رخ لکھے گا کہ مسلمانوں…