Tag: جو آوارہ جانوروں سے حفاظت نہیں کر سکے، وہ دہشت گردی سے تحفظ کیس طرح فراہ کرے گا
-

جو آوارہ جانوروں سے حفاظت نہیں کر سکے، وہ دہشت گردی سے تحفظ کیس طرح فراہ کرے گا
بلرام پور4 مئی (آئی این ایس انڈیا) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ہفتہ کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ جو حکومت آوارہ جانوروں سے عوام کی حفاظت نہیں کر پا رہی ہے وہ دہشت گردی سے حفاظت کس طرح کرے…