Tag: جگر کے خون سے لکھیں ستم کی داستاں کب تک
-

جگر کے خون سے لکھیں ستم کی داستاں کب تک
معصوم مرادآبادی ہجومی تشدد میں جھارکھنڈ کے 24سالہ نوجوان تبریز انصاری کی وحشیانہ ہلاکت نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔اس درندگی اور بربریت کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کیا جارہا ہے ۔یوں تو ملک میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ہجومی تشدد کی بدترین وارداتیں ہوئی ہیں لیکن تبریز انصاری…