Tag: جگن موہن نے تشکیل دیا 25رکنی کابینہ ۔مسلمان سمیت پانچ نائب وزرا ءاعلی ہوں گے
-

جگن موہن نے تشکیل دیا 25رکنی کابینہ ۔مسلمان سمیت پانچ نائب وزرا ءاعلی ہوں گے
امراوتی (ایم این این ) ایک غیرمعمولی قدم کے طور پر آندھراپردیش کے وزیراعلی و وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اپنی مکمل 25رکنی کابینہ میں 5 نائب وزرائے اعلی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دیگر 19 کابینہ وزیر ہوں گے۔ ہفتہ کونئی مجلس وزراءکی تشکیل ایک…