Tag: جھارکھنڈ: انتظامیہ نے اویسی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے نہیں دیا، ہزاروں شائقین کو مایوس ہوکر گھر لوٹنا پڑا
-

جھارکھنڈ: انتظامیہ نے اویسی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے نہیں دیا، ہزاروں شائقین کو مایوس ہوکر گھر لوٹنا پڑا
رانچی: (ملت ٹائمز)جھارکھنڈ میں 27نومبر کو گڑھوا میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی ریلی رد ہوگئی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ انتظامیہ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ہیلی کاپٹر اترنے نہیں دیا۔ ملت ٹائمز کو ملی تفصیلات کے مطابق اسد الدین اویسی اپنے وقت…