Tag: جھارکھنڈ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر رانچی میں ’ چوکیداروں ‘ کا احتجاج
-

جھارکھنڈ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر رانچی میں ’ چوکیداروں ‘ کا احتجاج
رانچی – جھارکھنڈ: راجیہ دفعدار چوکیدار پنچایت کے زیر اہتمام منگل کے روز بیس چوکیداروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کے خلاف رانچی کے ایک پولیس اسٹیشن میں خاموش احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دس ہزار چوکیدار جھارکھنڈ میں ایسے ہیں جنہیں پچھلے چار ماہ سے تنخواہ موصول…