Tag: جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ : دو خواتین سمیت 4 لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل !
-

جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ : دو خواتین سمیت 4 لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل !
رانچی (ایم این این) جھارکھنڈ کے گملا میں ایک مرتبہ پھر انسانیت شرمسار ہوئی ہے ۔ گملا ضلع کے سسائی تھانہ حلقہ میں واقع نگر پچکاری گاوں میں چار سن رسیدہ افراد کا لاٹھی اور ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا ہے ۔ اس واقعہ کو نامعلوم افراد نے انجام دیا ۔ اس بات…