Tag: جھار کھنڈ اسمبلی الیکشن : اویسی کی پارٹی مجلس 12 امیدوار اتار سکتی ہے!
-

جھار کھنڈ اسمبلی الیکشن : اویسی کی پارٹی مجلس 12 امیدوار اتار سکتی ہے!
رانچی: اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین بھی جھار کھنڈ میں الیکشن لڑے گی۔ پارٹی کی نظر ان سیٹوں پر ہے، جن پر مسلم ووٹ فیصلہ کن کردار ادا کرتا آیا ہے۔ ایسی نشستیں ایک درجن کے قریب ہیں۔ ویسے تو مجلس صدر اپنے ببان میں کہہ چکے ہیں کہ وہ تقریباََ…