Tag: جھار کھنڈ میں پیش آیا ماب لنچنگ کا ایک اور واقعہ، برلا کی موت دو شدید زخمی
-

جھار کھنڈ میں پیش آیا ماب لنچنگ کا ایک اور واقعہ، برلا کی موت دو شدید زخمی
رانچی: (ایم این این) ریاست جھارکھنڈ کے ضلع کھونٹی میں ممنوعہ گوشت فروخت کرنے کے الزام میں بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ رانچی کے پاس واقع ضلع کھونٹی کے کررا تھانہ میں پیش آیا۔ مشتعل ہجوم نے تین لوگوں کی پٹائی کی۔ حادثے…