Tag: جہاں آباد تشدد معاملہ میں قصورواروں کو سزادی جائے: جمعیۃ علماء بہار
-

جہاں آباد تشدد معاملہ میں قصورواروں کو سزادی جائے: جمعیۃ علماء بہار
پٹنہ : (پریس ریلیز) امن وامان کاقیام کسی بھی ملک اور ریاست کی ترقی کے لئے ضروری امرہے،جولوگ امن وامان کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں وہ ملک کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے ہیں،جہاں آبادمیں تشددکاجوواقعہ سامنے آیا،وہ یقیناکسی سوچی،سمجھی سازش کے تحت انجام پذیر ہواہے،جو لوگ اس طرح کے واقعات کو انجام دیتے ہیں انہیں…