Tag: جہاں مودی حکومت نے گاڑی تھی کیلیں، وہاں راکیش ٹکیت نے لگا دیا پھولوں کا پودا
-

جہاں مودی حکومت نے گاڑی تھی کیلیں، وہاں راکیش ٹکیت نے لگا دیا پھولوں کا پودا
گزشتہ دنوں دہلی بارڈر کے قریب سڑک پر جہاں کیلیں لگائی گئیں تھیں، وہاں کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے مٹی ڈال کر وہاں پھولوں کا پودا لگا دیا ہے۔ دہلی بارڈرس پر کسانوں کی تحریک اپنے عروج پر ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کے مظاہرہ کو ختم کرنے کی مودی حکومت اور پولس…