Tag: جہیز میں عمدہ نسل کی گائے نہ ملنے پر سسرال والوں نے خاتون کا قتل کر دیا !
-

جہیز میں عمدہ نسل کی گائے نہ ملنے پر سسرال والوں نے خاتون کا قتل کر دیا !
مہلوکہ کے والد نے جہیز کے لیے بیٹی کا قتل کیے جانے کی تحریر پولس میں دی ہے۔ پولس نے مقدمہ درج کر جانچ کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سری گنگا نگر: راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع میں کھوئیاں تھانہ علاقے کے گورکھان گاؤں میں جہیز میں بہترین نسل کی گائے نہ دینے پر…