Tag: جیتن رام مانجھی نے اویسی کے ریلی سے کیا کنارہ ، سورین کے حلف برداری تقریب میں ہونگے شریک
-

جیتن رام مانجھی نے اویسی کے ریلی سے کیا کنارہ ، سورین کے حلف برداری تقریب میں ہونگے شریک
پٹنہ: (ملت ٹائمز / فضل المبین) بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی نے اپنے کیشن گنج کا دورہ ردّ کر دیا ہے اور جھارکھنڈ کے نو منتخب وزیر اعلی ہیمنت سورین کے حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتاتے چلیں کہ مانجھی…