Tag: جیت ہماری ہو گی، نتائج کل یا پرسوں تک آ جائیں گے: جو بائڈن
-

جیت ہماری ہو گی، نتائج کل یا پرسوں تک آ جائیں گے: جو بائڈن
دبئی: امریکا میں صدارتی انتخابات کے ڈیموکریٹک امیدوار جو بایئڈن نے اپنے حامیوں پر زور دیا ہے کہ وہ نتائج کے سامنے آنے تک صبر سے کام لیں۔ تاہم انہوں نے باور کرایا کہ وہ جیت کے قریب ہیں۔ بائڈن ڈیلاویئر ریاست میں اپنے سپورٹرز سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کہ…