Tag: جیل چلی جاؤں گی، لیکن شہریت قانون اور این آر سی نہیں منظور: ممتا بنرجی
-

جیل چلی جاؤں گی، لیکن شہریت قانون اور این آر سی نہیں منظور: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے مرکز کی مودی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ایک خاص نظریے کے تحت لوگوں کو بنیادی حقوق سے محروم کررہی ہے۔ کولکتا: (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگال میں نومنظور شہریت قانون اور این آر سی کو نافذ نہیں کرنے…