Tag: جے این یو معاملہ: دہلی پولس کو فائل جمع نہ کرنے پر عدالت نے لگائی پھٹکار، پوچھا کہاں ہے فائل؟
-

جے این یو معاملہ: دہلی پولس کو فائل جمع نہ کرنے پر عدالت نے لگائی پھٹکار، پوچھا کہاں ہے فائل؟
جے این یو نعرے بازی معاملہ میں دہلی پولس نے جو فرد جرم عدالت میں داخل کی تھی اس کے حوالہ سے وہ دہلی حکومت کی منظوری ابھی تک حاصل نہیں کر پائی ہے، عدالت نے اس پر دہلی پولس کی سخت سرزنش کی ہے۔ جے این یو نعرے بازی معاملہ میں دہلی کی پٹیالہ…