Tag: جے شری رام نہ کہنے پر شرپسندوں کے ذریعے جلائے گئے خالد کی اسپتال میں موت ایمبولینس نہ ملنے پر لاش ٹرک سے گھر لائی گئی
-

جے شری رام نہ کہنے پر شرپسندوں کے ذریعے جلائے گئے خالد کی اسپتال میں موت ایمبولینس نہ ملنے پر لاش ٹرک سے گھر لائی گئی
نئی دہلی: ہجومی تشدد کا تازہ معاملہ یوپی کے چندولی کا ہے جہاں چار شرپسندوں نےخالد نامی نوجوان کو جے شری رام نہیں کہنے پر آگ کے حوالے کردیا۔ ستر فیصد جلی حالت میں نوجوان کو بنارس کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا- جہاں اس نےزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…