Tag: جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر شرپسندوں نے نابالغ بچے کو زندہ جلادیا ۔ پولس نے تردید کی
-

جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر شرپسندوں نے نابالغ بچے کو زندہ جلادیا ۔ پولس نے تردید کی
لکھنو(ایم این این ) ہجومی تشدد میں جان لینے کی خبریں معمول بنتی جا رہی ہیں اور اب جے شری رام کے نام پر تشدد بھی آئے دن کی خبر بن رہا ہے۔ شمالی اتر پردیش کے چندولی سے خبر آئی ہے کہ ایک نابالغ کو ’جے شری رام‘ نہ کہنے پر زندہ جلا دیا…