Tag: جے ڈی یو کے سینئر لیڈر سید محمد اشرف کا انتقال، نتیش کمار اور اختر الایمان کا اظہار تعزیت
-

جے ڈی یو کے سینئر لیڈر سید محمد اشرف کا انتقال، نتیش کمار اور اختر الایمان کا اظہار تعزیت
حیدرآباد: (یو این آئی ) بہار میں برسر اقتدار جماعت جے ڈی یو کے سینئر لیڈر سید محمود اشرف کا منگل کے روز حیدرآباد میں انتقال ہو گیا۔ وہ جگر کے عارضہ پر ایک مہینہ سے حیدآباد کے اسپتال ’ایشین انسٹی ٹیوٹ آف گیسٹرو انٹرولوجسٹ‘ میں زیرعلاج تھے۔گزشتہ لوک سبھا انتخاب میں کشن گنج سے…