Tag: حافظ سعید کی سزا کو بھارت نے بتایا دکھاوے کی کاروائی ۔ عدالت نے سنائی تھی گیارہ سال قید کی سزا
-

حافظ سعید کی سزا کو بھارت نے بتایا دکھاوے کی کاروائی ۔ عدالت نے سنائی تھی گیارہ سال قید کی سزا
نئی دہلی (ایم این این ) بھارت نے ایک پاکستانی عدالت کی طرف سے حافظ سعید کو قید کی سزا دینے کے فیصلے کوعالمی برادری کو گمراہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔بھارت نے پاکستان سے کہا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف دکھاوے کی کارروائی کے بجائے اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروپوں…