Tag: حامد انصاری کی ’ آپ بیتی ‘
-

حامد انصاری کی ’ آپ بیتی ‘
معصوم مراد آبادی سابق نائب صدر محمد حامد انصاری آج کل سرخیوں میں ہیں۔ سرخیاں بٹورنے کا تازہ کام ان کی آپ بیتی نے کیا ہے جو حال ہی میں انگریزی زبان میں شائع ہوئی ہے۔ ابھی کتاب کا اجراء ہونا باقی ہے لیکن اس سے پہلے ہی اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ سب…