Tag: حجاب ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں: نئی ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج رفیعہ ارشد کا بیان
-

حجاب ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں: نئی ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج رفیعہ ارشد کا بیان
مسلم خواتین اپنی صلاحیتوں کے مطابق مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ سکتی ہیں اور حجاب معاشرے میں ان کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں مسلم خواتین کا حجاب ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس پر آئے دن بحث ہوتی رہتی ہے کہ حجاب مسلم…