Tag: حج 2021: ہندوستانی عازمینِ حج کے ہاتھ اس سال بھی آ سکتی ہے مایوسی!
-

حج 2021: ہندوستانی عازمینِ حج کے ہاتھ اس سال بھی آ سکتی ہے مایوسی!
اس بات کی قوی گنجائش ہے کہ اس سال حج کیلئے محدود ہندوستانی عازمین کو موقع ملےاور یہ تعدادعام حج کے مقابلےپانچ گنا کم ہو ۔ نئی دہلی: (ایم اے لطیف) حج 2021 کیلئے عازمین حج کی روانگی کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت سے ہندوستانی عازمین…