Tag: حزب اللہ کی جوابی کارروائی، اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے
-

حزب اللہ کی جوابی کارروائی، اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے
بیروت: لبنان کی عسکریت پسند جماعت حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جواب میں متنازع علاقے مزارع شبعا میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 10 راکٹ برسائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے لبنان اور اسرائیل کے سرحدی علاقے پر واقع متنازع علاقے مزارع شبعا پر قابض اسرائیلی فوج…