Tag: حزب المجاہدین کا اعلان: امرناتھ یاتری ہمارے مہمان، اُن پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں
-
حزب المجاہدین کا اعلان: امرناتھ یاتری ہمارے مہمان، اُن پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں
جموں : جموں کشمیر کی بدنام دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین نے امرناتھ یاترا پر آنے والے عقیدتمندوں کو سکیورٹی کا بھروسہ دلایا ہے۔ وادی کشمیر میں سرگرم تنظیم حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائیکو نے امرناتھ یاتریوں کو وادی کشمیر کے مہمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین یاتریوں پر…