Tag: حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں

  • حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں

    فوزیہ رباب سب ایڈیٹر ملت ٹائمز حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں بن ترے بیقرار آنکھیں ہیں میری جانب ہے جو ترا چہرہ میری جانب ہزار آنکھیں ہیں عیب تیرا کہاں چھپے گا اب شہر میں بے شمار آنکھیں ہیں میں نے طرز وفا تھا اپنایا اس لئے اشکبار آنکھیں ہیں پارسائی کہاں گئی؟ بولو!…