Tag: حسیب اعجاز عاشرؔ

  • صدقے واری ہو تجھ پہ بادِ صبا ۔۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ

    لاہور رائٹرز کلب کے زیرِ اہتمام فرحت پروین کی سالگرہ کے موقع پر ’’محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام‘‘ کا انعقاد حسیب اعجاز عاشرؔ ملت ٹائمز فرحت پروین دنیائے اُردو ادب کے اُفق پرایسا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں جن کی شخصیت میں خودنمائی سے دوری،دھیمہ پن،سادگی ،خلوص ،سچائی مگر بے تکلفی جیسی خصوصیات…