Tag: حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازیؒ ہندوستان کے ایک عادل حکمراں
-

حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازیؒ ہندوستان کے ایک عادل حکمراں
مولانا صدرِعالم قادری مصباحی حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازی علیہ الرحمة والرضوان 15 ذیقعدہ 027 1ھ مطابق 3نومبر 1618ئکواتوارکے دن ملکۂ ارجمندبانو(ممتازمحل بیگم)کے بطن سے ”قصبہ دَوحَد“ (صوبہ گجرات)میں پیداہوئے۔آپ کانسب یہ ہے حضرت اورنگ زیب عالمگیربن شہاب الدین شاہجہاںبن نورالدین جہانگیربن اکبر بن نصیرالدین ہمایوں بن ظہیرالدین بابر۔ حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازی ؒ نے…