Tag: حضرت مولانا امین اشرف قاسمی رحمہ اللہ (اب انھیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر)
-

حضرت مولانا امین اشرف قاسمی رحمہ اللہ (اب انھیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر)
نئی دہلی: شمالی بہار کے معروف عالم دین ، مصنف ، خطیب و داعی مولانا امین اشرف قاسمی مہتمم ادارہ دعوۃ الحق مادھو پور سلطان پور سیتا مڑھی کا سانحہ ارتحال اس خطہ کے دینی وملی حلقوں کے لیے بڑا خسارہ ہے. اللہ پاک اس کی بھرپائی فرمائے آمین ۔ ان خیالات کا اظہار رفاہی…