Tag: حضور تاج الشریعہ کی رحلت ملت اسلامیہ کے لئے ناقابل تلافی خسارہ
-

حضور تاج الشریعہ کی رحلت ملت اسلامیہ کے لئے ناقابل تلافی خسارہ
محمدصدرعالم قادری مصباحی جہان کائنات میں لمحوں میں چیزیں بدل جاتی ہیں،کائنات کی اس وسیع وعریض فضامیں تغیرات کاہونامعمول کی بات ہے،ہردم بدلتی اس دنیامیں کسی چیزکوقرارنہیں،آج جس کانام ہے کل وہ بے نام ہوجاتاہے،کل تک جس کے نام کے سکے چلتے تھے آج ان کے مرقدوں پرکوئی چراغ جلانے والابھی نہیں،یہ دنیافانی ہے ،کوئی…