Tag: حقائق پر حملہ قبول نہیں، سیاست میں بھی سائنسی اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے، دنیا بھر میں سائنس کے حق میں مظاہرے
-
حقائق پر حملہ قبول نہیں، سیاست میں بھی سائنسی اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے، دنیا بھر میں سائنس کے حق میں مظاہرے
واشنگٹن(ایجنساںملت ٹائمز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے چھ سو سے زائد شہروں میں سائنس دانوں، طلبا اور ان کے حامیوں نے سائنس کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں بھی سائنسی اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے۔ ڈی ڈبلیو نے خبر رساں ادارے روئٹرز کے حوالے سے لکھاہے…