Tag: حلب میں شامی فوج کا فضائی حملہ، 6 شہری جاں بحق
-
حلب میں شامی فوج کا فضائی حملہ، 6 شہری جاں بحق
دمشق(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) شامی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ حلب میں جنگ بندی کے باوجود بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں چار بچوں سمیت چھے شہری مارے گئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے جمعرات کے روز ان ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے اور مزید بتایا ہے کہ حلب کے پڑوس…