Tag: حماس کو دہشت گرد قراردینے والے فتوی پر اسرائیل میں جشن کا ماحول ،سعودی مفتی اعظم کو ملی دورے کی دعوت ،وی آئی پی اعزاز واستقبال کا وعدہ
-
حماس کو دہشت گرد قراردینے والے فتوی پر اسرائیل میں جشن کا ماحول ،سعودی مفتی اعظم کو ملی دورے کی دعوت ،وی آئی پی اعزاز واستقبال کا وعدہ
یروشلم(ایجنسیاں) اسرائیل نے سعودی عربیہ کے مفتی آعظم کی ستائش کرتے ہوئے ان کے فتوی کا خیرمقدم کیا ہے جس میں مفتی آعظم نے فلسطین کے مزاحمتی گروپ حماس کو دہشت گرد قراردیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اطلاعات ایوب کارا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعہ یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ” ہم مفتی…