Tag: حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ
-

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سویلین ہوائی جہاز کو آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن الاخباریہ کے مطابق فائر فائٹرز…