Tag: حُسن عمل اور جہد مسلسل کے ایک عہد کا خاتمہ حسن احمد قادری کے انتقال پر مشرقی چمپارن کے مختلف مدارس و مساجد میں خاص دعاؤں کا اہتمام ۔
-

حُسن عمل اور جہد مسلسل کے ایک عہد کا خاتمہ حسن احمد قادری کے انتقال پر مشرقی چمپارن کے مختلف مدارس و مساجد میں خاص دعاؤں کا اہتمام
موتیہاری: (فضل المبین) جمیعت علماء بہار کے جنرل سکریٹری الحاج حسن احمد قادری آج جمعرات کو انتقال کر گئے انکی انتقال کی خبر پورے بہار میں پھیل گئی جہاں انکے متعلقین و متوسلین اور جمعیت علماء کے کارکنان و زمہ داران کے درمیان غم کی لہر دوڑ گئی ۔ وہیں انکی انتقال کی خبر پر…