Tag: حکومت اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسان گھر واپس چلا جائے گا: راکیش ٹکیت
-

حکومت اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسان گھر واپس چلا جائے گا: راکیش ٹکیت
ایک طرف کسان لیڈر راکیش ٹکیت بغیر قانون واپسی کے گھر واپس جانے کو تیار نہیں ہیں، اور دوسری طرف مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر کا کہنا ہے کہ قانون واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر جاری کسانوں کی تحریک ختم ہونے کا نام نہیں لے…