Tag: حکومت اور عوام کے درمیان میڈیا ایک مضبوط پل کا کام کرتا ہے: منوج سنہا
-

حکومت اور عوام کے درمیان میڈیا ایک مضبوط پل کا کام کرتا ہے: منوج سنہا
منوج سنہا نے کہا کہ عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر میں صحافتی برادری کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ حکومت اور عوام کے درمیان میڈیا ایک پل کا کام بھی انجام دیتا ہے۔ سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ‘عالمی یوم آزادی صحافت’ کے موقع پر…