Tag: حکومت ملک کے امن و امان کو بحال اور اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے: جمعیۃ علماء کامٹی
-
حکومت ملک کے امن و امان کو بحال اور اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے: جمعیۃ علماء کامٹی
ناگپور : ۱۶؍ دسمبر ( ملت ٹائمز – پریس ریلیز) ملک کے مختلف مقامات پر بے قصور افراد کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کو شہید کیا جارہا ہے ۔گزشتہ دو سال سے کبھی لو جہاد کے نام پر توکبھی گؤ ہتھیا کے نام پرملک کے امن کو برباد کیا جارہا ہے۔آخر کب تک…