Tag: حکومت 13 ہزار کروڑ سے پی ایم کا نیا گھر بنانے کے بجائے لوگوں کی جان بچائے: پرینکا گاندھی
-

حکومت 13 ہزار کروڑ سے پی ایم کا نیا گھر بنانے کے بجائے لوگوں کی جان بچائے: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر نکتہ چینی کی ہے، جس کے تحت نئی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم کی نئی رہائش گاہ تعمیر کی جا رہی ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’جب ملک کے لوگ آکسیجن، ویکسین، اسپتال بیڈ، ادویات کی کمی سے دو چار ہیں تب حکومت 13…