Tag: حیا سر پیٹتی ہے، عصمتیں فریاد کرتی ہیں …!
-
حیا سر پیٹتی ہے، عصمتیں فریاد کرتی ہیں …!
عبدالرشید طلحہ نعمانی یوں تو ہندوستان بھر میں آئے دن زنا بالجبر اور جنسی درندگی کے بیسیوں واقعات پیش آتے رہتے ہیں اوراپنے وقت کے اس جنت نشاں میں اب یہ کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہے۔ ہماراملک تاریخ کے تمام ادوار میں عظیم الشان تہذیبوں کا گہوارا رہا ہے ، ہر دور میں…