Tag: حیدر آباد: مسجد کی دیواروں پر قرآنی آیتیں نقش کر رہا ہندو شخص!
-

حیدر آباد: مسجد کی دیواروں پر قرآنی آیتیں نقش کر رہا ہندو شخص!
انل کمار چوہان اب تک 100 سے زائد مسجدوں کی دیواروں پر قرآنی آیات لکھ چکے ہیں۔ ان کے کام کی تعریف ہندو اور مسلمان دونوں طبقہ کے لوگ کرتے نظر آتے ہیں۔ حیدر آباد میں اردو کیلی گرافی کے لیے شہرت حاصل کر چکے انل کمار چوہان اب مسجدوں پر قرآن کی آیتیں نقش…